ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ: ایک دوسرے کی خود مختاری کا احترام، علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ

| وقتِ اشاعت :  


شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں ایک دوسرے کی خود مختاری کے احترام، علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کامیاب اجلاس پر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔



ایسے وقت میں مل رہےہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں، جے شنکر کا ایس سی او اجلاس میں خطاب

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو اجلاس کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسے وقت میں مل رہےہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں۔



آئینی ترمیم کے مسودے پر ہمارا اتفاق ہوگیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی نے بھی ہمارے تجویز سے ملتا جلتا مسودہ تیار کیا ہے۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں… Read more »



پنجا ب اور بلو چستان کے در میا ن قو می تعصب کو ہو ا دینے کی سا زش کی جا رہی ہے،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان قومی تعصب کو ہوا دینے کی سازش کی جا رہی ہے ہماری جماعت اس مذموم کوشش کو ناکام بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے ۔



ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قائد اعظم محمد علی جناحؒ سے متعلق بیان کو شوشا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ آئینی ترمیم ہوگئی تو فیڈریشن، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کا عہدہ ختم ہو جائے گا اور ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے۔