ای سی سی اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کی سرمایہ کاری کیلئے فنانسنگ کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس گزشتہ روز کو ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر ، وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ مہمد، کمیٹی کے رکن دیگر وفاقی وزرا و وزرا برائے مملکت اور فنانس حکام نے شرکت کی۔



عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالت کےکٹہرے اور  جوابدہی سے بچنا چاہتے ہیں، عدالت نہیں جانا،  جلسہ کرنے مینار پاکستان جانا ہے، خوف کے بت توڑنے والے نے بلٹ پروف کنٹینر میں خطاب کیا۔ 



کراچی پولیس کے اہلکاروں کی اغوا برائے تاوان کی واردات، تین شہریوں کو جھانسہ دیکر اغوا کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


 نارتھ ناظم آباد تھانے میں پولیس اہلکاروں نے نایاب نسل کے بچھو فروخت کرنے کا جھانسا دے کر تین شہریوں کو اغوا کرلیا ، ملزمان کے قبضے سے تاوان کی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔



الیکشن التوا کا معاملہ: آئین کی خلاف وزی کی جارہی ہے، صدر کا وزیراعظم کو خط

| وقتِ اشاعت :  


صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے خط میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب اورخیبرپختونخوااسمبلیوں کےعام انتخابات کے انعقاد کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کیا ہے،تشویشناک بات ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے آرٹیکل 46 اور رولزآف بزنس کے تحت صدرکے ساتھ کوئی بامعنی مشاورت نہیں کی گئی۔



حکومت کا اٹارنی جنرل کو تعیناتی کے اگلے ماہ ہی ہٹانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل پاکستان سے استعفیٰ طلب کرلیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی اپنا استعفی آج صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔ حکومت نے گزشتہ ماہ 2 فروری کو ہی بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل آف تعینات کیا تھا اور پونے دو ماہ کے قلیل عرصے میں ہی انہیں ہٹانے… Read more »



تحریک انصاف کا پنجاب الیکشن ملتو ی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان  تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرینگے، مینار پاکستان پر  پی ٹی آئی کا جلسہ ریفرنڈم ثابت ہوگا۔