’آرمی چیف کا معاملے طے ہوچکا اب عمران نیا تماشا کریں تو وہ بھی دیکھ لیں گے‘

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ  آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوچکا ہے اگر اب عمران خان نیا تماشا کریں گے تو وہ بھی دیکھ لیں گے۔



عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا معاملہ: درخواستگزار کی عدم پیشی پر چیف الیکشن کمشنر برہم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لیے دائر درخواست میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے۔