پاکستان نے تمام تررکاوٹوں کے باوجود خطے کے امن کیلیے بہت کچھ کیا،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود خطے کے امن کے لیے بہت کچھ کیا جب کہ پاکستانی عوام کےعزم کے مطابق امن کےلیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔



مسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو ثبوت نہیں دینا کہ میں مسلمان ہوں کیونکہ یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے جب کہ مسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں عمل سے ثابت کریں۔



عمران خان کے لئے بہتر ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوجائیں، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لئے بہتر ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوجائیں یہ نہ ہو کہ کوئی پولیس اہلکار انہیں پکڑ کر پیش کرے۔



سنجیدہ اقدامات تک بلوچستان کے مسائل کا حل ممکن نہیں،کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کے چیئرمین سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ وفاق جب تک بلوچستان کی پسماندگی کیلئے سنجیدہ اقدامات نہیں کرینگے ۔