لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے رویے سے مطمئن نہیں ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے رویے سے مطمئن نہیں ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لکی مروت: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی اور ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ این اے 120 کے ووٹرز نوازشریف سے تجدید وفا کریں گے اور آج عمران خان کے مقدر میں ایک اور عبرتناک شکست لکھی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے مقررہ مدت کے اندر پاکستان واپس جائیں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے آئینی قرارداد کے ذریعے پارلیمنٹ کو ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان اور عید کرنے کیلئے قانون سازی کا اختیار دیدیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت 9 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں ندی میں ڈوب کر چار لڑکیاں جاں بحق جبکہ ایک کو زندہ بچالیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کے چیئرمین سینیٹر میر کبیر محمد شہی نے کہاہے کہ بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں اور ساٹھ سے زائد کارپوریشنوں میں جعلی ڈومیسائل پر جعل سازی اور دھوکہ دہی کے ذریعے نوکریاں حاصل کرنے والوں کے خلاف مکمل تحقیقات کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی پنجگور کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ خزانہ لیکس کے بعد جعلی اسٹنٹس اور جعلی اسناد پر تقرریاں نام نہاد مڈل کلاس کی پہچاں بن گئے ہیں حوس زر کے شکار نام نہاد نمائندے جو جعلی الیکشن کے ذریعے بلوچستان کے عوام پر مسلط کئے گئے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب لاہور نے اسلام آباد احتساب بیورو کو آگاہ کیا ہے کہ نوازشریف، حسن اور حسین نواز کو جاری ہونے والے سمن جاتی امرا کے سیکیورٹی افسر نے وصول کرلئے ہیں۔