برکس اعلامیے کے ذمہ داروں سے جواب طلبی ہونی چاہیے، سابق وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ برکس کا آخری اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستان کے خلاف قرارداد تھی لیکن ہمارے سفارت کار سورہے تھے تاہم جو برکس اعلامیے کے ذمہ دار ہیں ان سے جواب طلبی ہونی چاہیے۔



این اے 120 میں جمہوری و غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ تھا جمہوریت جیت گئی محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 120میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ تھا، جمہوری قوتیں جیت گئی ہیں۔