اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے استعفی کا مطالبہ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے استعفی کا مطالبہ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکرکے 14علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں پاکستان مخالف مہمات جاری ہیں اور بھارت ان میں براہ راست ملوث رہا ہے اب بھی جنیوا میں پاکستان مخالف مہم چلانے والی بلوچستان ہاؤس نامی نام نہاد تنظیم کی فنڈنگ بھارت نے ہی کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے ترجمان نے بلوچستان میں جاری کاروائیوں اور نہتے بلوچوں کی بے رحمانہ قتل کو ریاستی نسل کشی کی پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست بلوچستان میں اپنی تمام پالیسیوں کو ناکام ہوتا دیکھ کر بلوچ آبادیوں پر حملہ آور ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں بلوچستان کے کوٹے میں جعلی لوکل ڈومیسائل کے ذریعے بھرتی ہونیوالے افراد کی کاغذات کی چھان بین کو خوش آئند قرار دیا محکمہ شماریات غیر ملکی مہاجرین کی اعداد وشمار ظاہر کریں تاکہ غیر ملکی مہا جرین کی جعلی پاکستانی دستاویزات کے ذریعے بلوچستان میں ملازمتیں کرنے والوں کو بھی چھان بین ہو ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے 118 ڈاکٹروں اور دیگرعملے کے خلاف کا رروائی کا آغاز کر دیا اور سیکرٹری صحت نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو رپورٹ ارسال کر دی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن سے لیکر یارو بلیلی تک ہر علاقے میں ایف سی اہلکاروں کا عوام کے ساتھ بدترین امتیازی رویہ نا قابل برداشت ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ عمران خان آصف زرداری صاحب کا نام لینے سے پہلے وضو کرکے آئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے جنیوا میں پاکستان مخالف پوسٹرز اور بینرز آویزاں کرنے کے معاملے پر سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کی تجویز دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عالمی بینک کے سربراہ سے کرسٹالینا نے ملاقات کی جس میں انہوں نے سندھ طاس معاہدے میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔