کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کی انتہاء کر دی ہے صحت ‘ تعلیم سمیت دیگر محکموں کی زبوں حالی اور عوام کے معاشی مسائل میں اضافہ حکومتی ناکام و نااہلی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کی انتہاء کر دی ہے صحت ‘ تعلیم سمیت دیگر محکموں کی زبوں حالی اور عوام کے معاشی مسائل میں اضافہ حکومتی ناکام و نااہلی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محترم مشر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ ایک گھر کو چلانے کیلئے بھی انصاف ضروری ہے جبکہ یہاں لوگ ملکوں کو بے انصافی سے چلانا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں کیونکہ بغیر انصاف کے ایک گھر کے افراد کا بھی ایک دوسرے کے ساتھ گزارا مشکل ہوجاتا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد: سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے مسلمان ممالک کے اتحاد او آئی سی کو غیر فعال قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان و چین کے مابین اقتصادی ترقی کے جاری سی پیک منصوبے سے خوفزدہ قوتیں ایک بار پھر ایشیائی باشندوں کا خون بہا سکتی ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماؤں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے، شریف خاندان کے افراد اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے کھلے سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت : نیشنل پارٹی بلوچستان وحدت کے صدر سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی و سابق صوبائی وزیر کہدہ میر محمد اکرم دشتی، ضلعی صدر نیشنل پارٹی کیچ محمد جان دشتی، میر تربت میونسپل کارپوریشن قاضی غلام رسول بلوچ ، سابق ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان ناظم الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مخالفین کے عوام دشمن دور میں پبلک سروس کمیشن کی آسامیاں جناح روڑ پر فروخت ہوا کرتی تھیں جس سے غریب کا بچہ قابلیت کے باوجود فیل ہواکرتا تھا مگر نیشنل پارٹی نے حکومت میں آتے ہی پبلک سروس کمیشن میں اصلاح کے عمل کا آغاز کرتے ہوئے کرپٹ چےئرمین کو سبکدوش کیا اور جسٹس کوہلی کی سربراہی میں ایک ایماندار ٹیم کو تعینات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شنگھائی: کمیونسٹ پارٹی آف چین(CPC) کے انٹر نیشنل ڈیپارٹمنٹ کی دعوت پر گوادر ٹاسک فورس کا ایک بارہ رکنی وفد 10روزہ دورے کے پہلے مرحلے پر گزشتہ روز چین کے سب سے بڑے بندرگاہی شہر شنگھائی میں پہنچا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری کے وکیل ارباب محمد طاہر ایڈووکیٹ کہا ہے کہ ہم نے نوابزادہ گزین مری کی جسٹس نواز مری قتل کیس میں عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھی تھی حفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس نے گزین مری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور (جوڈیشل سیکشن) کے ایک حکمنامہ کے مطابق دفعہ 144کے تحت محرم الحرام کے دوران دیگر صوبوں سے تعلق رکھنے والے آتش بیاں مقررین کے بلوچستان میں داخلہ پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عالمی سربراہان مملکت پر واضح کردیا کہ پاکستان افغانستان سمیت کسی بھی ملک کے لیے ’قربانی کا بکرا‘ نہیں بنے گا۔