بلوچستان کے مسائل وسائل کو بلوچ عوام کے داسترس میں دیا جائے،ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل وسائل پر یہاں کے عوام کا حق ہیں موجودہ حکمرانوں نے بلوچستان کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے بہترین آمریت سے بد ترین جمہوریت بہتر ہے اور ہم جمہوریت کی حمایت کرتے رہے گے۔



کارکن عام انتخابات کیلئے بھر پور تیاری کریں،روف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


حمیدآباد: سابق ایم این اے و بی این پی کے مرکزی رہنما میر عبدالرؤف مینگل نے کہا کہ کارکن عام انتخابات کیلئے بھر پور تیاری کریں پارٹی سیاسی انداز میں حقوق کی جدوجہد میں مصروف ہے عوام کے مفادات ہمارے لیئے اہم ہیں سردار اختر جان کی قیادت میں متحدہیں ۔