گوادر : صوبہ بلوچستان میں گوادر پورٹ پر مزید دو کرینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد پورٹ پر یومیہ کنٹینر منتقل کرنے کی تعداد میں مزید 1500 کنٹینرز کا اضافہ ہوجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر : صوبہ بلوچستان میں گوادر پورٹ پر مزید دو کرینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد پورٹ پر یومیہ کنٹینر منتقل کرنے کی تعداد میں مزید 1500 کنٹینرز کا اضافہ ہوجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق امن وامان کی موجودہ صورتحال کے تحت عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ضلع کوئٹہ کی حدودمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری ،اسلحہ کی نمائش اورلیکرچلنے پردفعہ 144کے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان اوراگڈر یونیورسٹی ترکی کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے۔ جامعہ بلوچستان کے رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی اور ڈائریکٹر کیسواب پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود طارق نے اپنے دورہ ترکی کے موقع پر گڈر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور : صوبائی دارالحکومت سے ملحقہ قبائلی علاقے خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل سے منگل کو نامعلوم مسلح افراد نے ان 17 لڑکوں کو اغوا کر لیا جو سیر کرنے کے لیے اس سرحدی علاقے میں آئے تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: میانمار کی حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سی ویوپرپاک بحریہ کی جانب سے یوم دفاع کی فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کے اثاثوں نے اپنی صلاحیتوں کی دھاک بیٹھائی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصر کو عوامی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے تکلیف ہورہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انصار الشریعہ کراچی سے آپریٹ نہیں کررہی جب کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہیں جامعات دہشت گردوں کی افزائش گاہ تو نہیں بن گئیں۔