جسٹس کھوسہ کیخلاف ریفرنس سے ایاز صادق کی بدنیتی ظاہر ہوگئی، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایاز صادق سے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔



خیبر پختونخواہ: ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ سے ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور مسجد صدیق اکبر کے مدرس، امام عطااللہ شاہ کو ہلاک کردیا ہے ۔



پاناما کیس؛ نیب کا جے آئی ٹی اراکین کے بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔



رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی کے درخواست ضمانت کی سماعت ہو ئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کے درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران بینچ کے ایک رکن نے ضمانت منظور کر لی جبکہ دوسرے رکن نے درخواست ضمانت مسترد کر دیں درخواست ضمانت پر فیصلہ اب ہائیکورٹ کے ریفری جج جسٹس اعجاز سواتی دینگے ۔



کوئٹہ پرائس کنٹرول کمیٹی فعال 36اشیاء کے نرخ جاری کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکو مت میں پرائس کنٹرول کمیٹی فعال، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے اشیا ء خورو نوش سمیت 36روز مرہ اشیاء کا نرح نا مہ جاری کردیا احکامات کی خلاف ورزی کر نے والے دکانداروں کے خلاف جرمانے اور کاروائی کا حکم ۔