زائرین کی سیکورٹی کے نام پر سڑکوں کی بندش و کاروبار کو متاثر کرنا قبول نہیں،ایچ ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں زائرین کے سکیورٹی کے نام پر سڑکوں کی بندش دوکانوں اور کاروبار کو بند کرنے کے اقدام کو ناقابل قبول اور اس طرح کے اقدامات کو منظم سازش کے ذریعے کوئٹہ اور صوبے کے عوام کے درمیان نفرتیں و تعصبات پھیلانے کے عمل کے مترادف قرار دیتے ہوئے دوسرئے صوبوں کے زائرین کیلئے کوئٹہ اور صوبے کے عوام کو تکلیف میں مبتلا کئے بغیر سفر اور زیارات مقدسہ میں جانے کیلئے پلاننگ کرنے کا مطالبہ کیا۔



بھارت بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی مدد اور افغان سرزمین استعمال کررہا ہے، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے خارجہ امور خواجہ محمد آصف جلد امریکہ کا سرکاری دورہ کرینگے اس سلسلے میں جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے د وران ترجمان نفیس زکریا نے کہاکہ امریکہ کی طرف سے حزب المجاہدین کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے پر افسوس ہے۔



یہ تاثر درست نہیں کہ تمام فوجی سربراہان کے ساتھ میری مخالفت رہی، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم کو روکنے کی ذمہ داری صرف ان کی نہیں ہے اور یہ تاثر بھی درست نہیں کہ پاک فوج کے تمام سربراہان کے ساتھ ان کی مخالفت یا مخاصمت رہی ہے۔



امریکا کا حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں ہمیشہ پاکستان کی قربانیوں کو سراہا تاہم حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے۔



وزیراعلیٰ کی یقین دہانی، تاجران نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے کوئٹہ شہر کے تاجران کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی پر مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے19اگست کو دی جانے ولی ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔