نااہلی کیس؛ دستاویزات میں کئی مسائل ہیں پھر کس بنیاد پرعمران خان کے سرٹیفکیٹ کو جھوٹا کہیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکاس دیئے ہیں کہ درخواست گزار کی دستاویزات میں کئی مسائل ہیں پھر کس بنیاد پر عمران خان کے سرٹیفکیٹ کو جھوٹا کہیں۔



بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے ،بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کی جانب سے آج کوئٹہ پریس کلب میں کوئٹہ آپریشن کے دوران سیاسی کارکنوں کے قتل، کوئٹہ آپریشن اورمکران و ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں جاری آپریشنوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کیا گیا۔



بگٹی قبیلے کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے میت کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بگٹی قبائل کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے میت کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ. تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل ضلع ڈیرہ بگٹی سے کمال خان بگٹی ولد گل حسن بگٹی کو نامعلو م افراد نے اغواء کیا تھا جس کی لاش لیویز نے دوران گشت برآمد کرلی اور پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ لایا گیا۔