گوادر پورٹ پر بحری جہازوں کی آمدورفت جاری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر پورٹ پر بحری جہازوں کی آمدورفت جاری۔ چین سے تعمیراتی سامان سے لوڈ ایم وی لی مین نامی بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ۔ بحری جہاز میں لوڈ تعمیراتی سامان گوادر پورٹ کے احاطے میں بننے والے گوادر فری زون کمپنی لمیٹیڈ کے ہیں ۔



خضدار، ٹیچنگ ہسپتال میں بائیو میٹرک سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار کے میڈیکل و پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضریوں کو بائیو میٹرک سسٹم پر کر دیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد خان مندوخیل نے بائیو میٹرک سسٹم کا افتتاح کر دیا۔



صادق و امین کا تماشہ لگا تو معاملہ بہت دور تک جائے گا، خواجہ سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس ملک میں صادق و امین کا تماشہ لگا تو معاملہ بہت دورتک جائے گا جب کہ اس طرح منتخب وزرائے اعظم کو نکالا گیا تو ملک کون چلائے گا۔