بھارت کو ڈر ہے اگر نوازشریف چلے گئے تو اس کا ایک اتحادی چلا جائے گا،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف کارروائی پر بھارت میں ایک کہرام برپا ہے اور اسے خدشہ ہے کہ اگر نوازشریف چلے گئے تو اس کا ایک اتحادی چلا جائے گا۔



مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر قیام امن ایک خواب رہے گا، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دہشت گردی سے تشبہہ دینے کے لئے بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے جب کہ خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے حل تک ایک خواب رہے گا۔



مجید اچکزئی جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤد ناصر نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کی ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمہ میں 3روزہ جودیشل ریمانڈ میں توسیع کے احکامات دے دئیے ہیں۔



نیشنل پارٹی نے جعل سازی میں اقتدار حاصل کر کے زراعت ،صحت و تعلیم کے شعبوں کو تباہ کر دیا ،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سکریٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ بی این پی عوامی ملک کے پریم ورک میں رہتے ہوئے جمہوری انداز میں سیاسی جہدوجہد کررہی ہے ۔



سی پیک کے مغربی روٹ کی تعمیرکے تمام پہلو عوام پر واضح اور انکی تعمیر تیز ہونی چاہیے ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر کے تمام پہلوؤں عوام پر واضح ہونے چاہئیں۔ اس کے مختلف مراحل مقررہ وقت پر مکمل ہونے چاہئے اور اس پر جاری کام کی رفتار کو تیز کیا جانا چاہئے۔



کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔