بجلی کمپنیوں کی واجب الادا رقوم میں بے پناہ اضافہ، بلوچستان کی صورتحال سنگین

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی واجب الادارقوم قابوسے باہرہونے لگیں ،صارفین کوبجلی سپلائی کی مدمیں یہ رقوم 537ارب روپے سے بھی بڑھ گئی ہیں ،بلوچستان میں صورتحال اس سے بھی زیادہ گھمبیرہے ۔



بلوچستان اسمبلی ،49 ارب 90 کروڑ کا بجٹ پیش ایوان نے منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے سال2016-17کیلئے49ارب 49ارب90کروڑ43لاکھ روپے کے ضمنی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نصف گھنٹے کی تاخیر سے سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت شروع ہوا ۔



طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ کو 40دن ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ کو 40دن ہوگئے جسمیں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ سینئر ممبر ڈاکٹر۔