گوادر کے بعد خاران میں بھی داڑھیوں کے ڈیزائن بنوانے پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


خاران : گوادر کے بعد بلوچستان کے ضلع خاران کے مقامی عہدیدار نے بھی رہائشیوں کے داڑھیوں کے ڈیزائن بنوانے پر پابندی لگادی۔ اسسٹنٹ کمشنر خاران محمد بخش ساجدی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ’حجاموں کو سختی سے پابند کیا جاتا ہے وہ داڑھی ڈیزائن یا نقش کی صورت میں نہ بنائیں۔‘



گوادر، پانی وبجلی بحران کیخلاف 6جون کو شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پانی اور بجلی بحران پر آل پارٹیز کی ڈپٹی کمشنر محمد نعیم بازئی سے ملاقات ۔6جون کو شٹرڈاون ہڑتال ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گوادر اور قریبی علاقوں میں پانی اور بجلی بحران پر قائم آل پارٹیز پر مشتمل وفد نے ڈپٹی کمشنر محمد نعیم بازئی سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔



اعلیٰ عدلیہ کے ریمارکس سپریم کورٹ کے ضابطہ اخلاق کے منافی ہیں، حکومتی ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی توہین عدالت کیس میں معزز جج کے ریمارکس پر حکومتی ترجمان نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے اعلیٰ عدلیہ کی روایات اور خود سپریم کورٹ کے ضابطہ اخلاق کے منافی قرار دے دیا۔



سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کی سرچ اینڈر یسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاک بحریہ سری لنکا میںآنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مقامی انتظامیہ کے ہمراہ ہر ممکن مادی و افرادی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔ حالیہ سیلاب میں سینکٹروں افرادجاں بحق اور لاکھو ں بے گھر ہوگئے ہیں۔



لسانی جماعت کی ڈی جی نادرا کو دھمکی ناقابل برداشت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں گذشتہ روز نادرا ہیڈ آفس ڈبل روڈ کوئٹہ میں نادرا کے بلوچ آفیسران اور ڈی جی کے ساتھ صوبائی حکومت میں شامل ایک تنگ نظر جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے روا رکھے گئے سلوک اور دھمکی آمیز انداز میں پیش ہونے والے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ۔



نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے خاتون جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت اور انسانی جانوں سے کھیلنا ہائے روز ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضائع ہونا قابل تشویش صورتحال اختیار کر رہا ہے۔



مغوی سیکرٹری عبداللہ جان بازیاب تو نہ ہوسکے مگر ٹرانسفر ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کا ایک اور کا رنامہ مغوی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن عبداللہ جان کا تبادلہ کر کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ جبکہ نور الحق بلوچ کو سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن تعینات کر دیا گیا۔



مئی بلوچستان کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مئی بلوچستان کی تاریخ کاگرم ترین مہینہ رہاہے، اس ماہ بلوچستان کے شہر تربت کا درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔بلوچستان کے مکران اورسبی ڈویژن سمیت مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔



وزیر خزانہ کی طرح اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو بھی برائے راست نشرکیا جائے ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو بجٹ بحث پر ایوان میں بیٹھنا چاہیے اس سے ہی ایوان کی خوبصورتی ہے اپوزیشن بھی عوام کے نمائندے ہیں ان کو بھی اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے ۔