قلات: قلات میں خاتون سمیت دو افراد قتل کاروکاری کا شاخسانہ قلات لیویز کے مطابق یونین کونسل چھپر کے علاقہ گیاواں درہ میں ملزم محمد حسن نے اپنی بیٹی مسماۃ(ف) اور غلام فاروق نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں خاتون سمیت دو افراد قتل کاروکاری کا شاخسانہ قلات لیویز کے مطابق یونین کونسل چھپر کے علاقہ گیاواں درہ میں ملزم محمد حسن نے اپنی بیٹی مسماۃ(ف) اور غلام فاروق نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی میں بڑھتے ہوئے عوامی مسائل ،بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،پانی کی عدم دستیابی اور ترقیاتی اسکیمات میں مبینہ کرپشن کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس و قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقدکیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی جےآئی ٹی میں پیشی کی تصویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے سے سیاسی میدان میں کھلبلی مچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کابل دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ میں خاتون سمیت دو افراد جبکہ تربت میں سرکاری اسکول ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ لیویز کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت تیرا مل میں ملزم بہاول خان نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ مسماۃ(ش) اور غلام حسین شاہوانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر داؤدخان اچکزئی نے بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا پاک چین اقتصادی راہدری کے مغربی روٹ کو وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق ترجیح دینے کی بجائے مشرقی روٹ کو چھ رویہ اور مغربی روٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے دو رویہ بنانے کا اعلان چھوٹے صوبوں کے ساتھ وفاقی حکومت کے امتیازی سلوک کی واضح مثال ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک عبدالولی کاکڑ نے پنجاب کے نام نہاد تجزیہ نگار ضیاء شاہد کی جانب سے پشتون بلوچ اور سندھی سیاسی اکابرین پر ملک توڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے الگ ہونے کے بعد ولی خان اور نواب غوث بخش بزنجو نے جو کردار ادا کیا ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
حب: آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل سردارطارق امان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دوسرے بڑے صنعتی ضلع لسبیلہ میں امن اوامان کی صورتحا ل بہتر ہوچکی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور عوام کےسامنے سچ آنے تک احتساب کا سامنا کرتے رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی نہیں، یہ اس سوچ کی عکاس ہے جو ملک میں استحکام کے بجائے ٹکراؤ اور تصادم پھیلانا چاہتے ہیں۔