چئیرمین گوادرپورٹ نورالحق کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے بعدگوادربندرگاہ پر سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
نورالحق کے مطابق آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باوجود جہازوں کی محدود آمد ورفت جاری ہے، گزشتہ مالی سال میں 3 کارگو جہازوں کی آمد ہوئی اور 62 ہزار میٹرک ٹن کارگو ہینڈلنگ کی گئی تاہم رواں مالی سال کے آغاز میں کارگو کی نوعیت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
Leave a Reply