لسانی جماعت کی ڈی جی نادرا کو دھمکی ناقابل برداشت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں گذشتہ روز نادرا ہیڈ آفس ڈبل روڈ کوئٹہ میں نادرا کے بلوچ آفیسران اور ڈی جی کے ساتھ صوبائی حکومت میں شامل ایک تنگ نظر جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے روا رکھے گئے سلوک اور دھمکی آمیز انداز میں پیش ہونے والے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ۔



نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے خاتون جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت اور انسانی جانوں سے کھیلنا ہائے روز ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضائع ہونا قابل تشویش صورتحال اختیار کر رہا ہے۔



مغوی سیکرٹری عبداللہ جان بازیاب تو نہ ہوسکے مگر ٹرانسفر ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کا ایک اور کا رنامہ مغوی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن عبداللہ جان کا تبادلہ کر کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ جبکہ نور الحق بلوچ کو سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن تعینات کر دیا گیا۔



مئی بلوچستان کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مئی بلوچستان کی تاریخ کاگرم ترین مہینہ رہاہے، اس ماہ بلوچستان کے شہر تربت کا درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔بلوچستان کے مکران اورسبی ڈویژن سمیت مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔



وزیر خزانہ کی طرح اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو بھی برائے راست نشرکیا جائے ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو بجٹ بحث پر ایوان میں بیٹھنا چاہیے اس سے ہی ایوان کی خوبصورتی ہے اپوزیشن بھی عوام کے نمائندے ہیں ان کو بھی اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے ۔



پاک بحریہ کی سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نیوی اپنے جہاز پی این ایس ذوالفقار کے ذریعے سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سر گرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔پی این ایس ذوالفقار، جہاز پر موجود ایلویٹ ہیلی کاپٹر، امدادی اشیاء، طبی سہولیات اور ادویات کیساتھ کو لمبو پہنچ چکا ہے۔