اسلام آباد میں نامعلوم افراد کا چینی باشندوں پرتشدد؛ نقدی اورسفری دستاویزات لوٹ کرفرار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سیکٹرایف 7 میں نامعلوم افراد نے ایک رہائشی عمارت میں مقیم چینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اوران سے نقدی اور سفری دستاویزات چھین کر فرارہوگئے۔



بجٹ میں بلوچستان کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا ، کبیر محمدشہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات سینیٹر میر کبیراحمدمحمد شہی نے کہاہے کہ حکومت بجٹ کے حوالے سے ہماری تجاویز اورسفارشات کوکوئی اہمیت نہیں دیتی ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی میں تقریر کاکررہاہوں مگر اس پرعملدرآمد کی کوئی امید نہیں وفاقی بجٹ 2017/18ء میں بھی ماضی کی طرح بلوچستان کیلئے کچھ نہیں رکھاگیا ۔



درگاہ شاہ نورانی کے 558ویں سالانہ میلہ شروع

| وقتِ اشاعت :  


حب : درگاہ شاہ نورانی کے558 ویں سالانہ عرس ومیلہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ملک بھر سے عقیدت مندوں کا سیلاب امڈ آیا ،بلوچستان کے پہاڑی علاقے درگاہ شاہ نورانی کے جبل نعرئے حیدری یاعلی ، جئے جبل شاہ نورانی نور کے نعروں سے گونج اٹھا ، خوف اور دہشت کا طاری ماحول روحانیت کے مناظر پیش کرنے لگا ۔



کیسکو کا نیپرا سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کیسکو نے نیپر ا سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا کے مطابق کیسکو نے گھریلوں صارفین کیلئے 95 پیسے سے 1 روپے 15 پیسے اضافے جبکہ کمرشل صارفین کے ٹیرف میں بھی 1روپے 15 پیسے اضافے کی درخواست کی ہے۔



جعلی ادویات کی فیکٹریاں پنجاب اور سندھ میں مارکیٹس بلوچستان اور خیبر پختونخوامیں ہیں، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میں جعلی ادویات کی سب سے زیادہ فیکٹریاں پنجاب اور سندھ میں ہیں جہاں ان کی تعداد تقریبا تین ہزار بتائی جاتی ہے جبکہ ان فیکٹریوں سے نکلنے والا زہر کا مارکیٹ بلوچستان خیبر پشتونخواہ اور افغانستان میں اپنی جعلی فیکٹریاں کی ادویات ہسپتالوں میں بھی مریضوں کو دی جا رہی ہے ۔



کاہان سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،بلوچستان کو بڑے پیمانے کی دہشت گردی سے بچا لیا گیا،سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کاہان میں خفیہ اطلاع پر کارر وائی کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ یہ کارروائی کالعدم تنظیم بی ایل اے کے خلاف کی گئی۔



خضدار،لوڈشیڈنگ کے خلاف قومی شاہراہ پر دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا قومی شاہراہ پر دھعرنا اور احتجاج بدستور جاری ہے جھالاوان سوشل فورم کے زیر اہتمام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گزشتہ کئی راتوں سے احتجاج کیاجا رہا ہے ۔