نیب نے اشرف مگسی ودیگر 9ملزمان کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان نے سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن محمداشرف مگسی ،ڈپٹی ڈائریکٹرز عبدالوحید اورنیاز کاکڑ سمیت دیگر 9ملزمان کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کردی جس پر احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے



نیشنل پارٹی مظلوم ومحکوم اقوام کی نمائندہ جماعت ہے، اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو میونسپل کارپوریشن خضدار کے میئر عبد الرحیم کردنے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی مظلوم و محکوم اقوام کی نمائندہ جماعت ہے نیشنل پارٹی کا ایجنڈا بلو چ عوام کی بلا تفریق خدمت ہے



سرکاری حج کوٹہ میں بلوچستان کو نظرانداز کیاگیا، سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سرکاری حج کوٹہ میں بلوچستان کو نظر اندار کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاق کا رویہ بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا ہے حکمران بلوچستان کو ہر شعبہ میں پسماندہ رکھنے کی کوشش کررہے ہیں



محمودخان اچکزئی کی اسلامی اتحاد کے معاملے پر مکہ مکرمہ میں اجلاس بلانے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس کی کارروائی کے دوران حکومتی اتحادی محمود خان اچکزئی نے اسلامی دفاعی اتحاد کے معاملے پر مکۃ المکرمہ میں کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کی تجویز دے دی



امریکہ اپنے حواریوں کیساتھ ملکر اسلام اور مدارس کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


توبہ کاکڑی: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اوراسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانامحمدخان شیرانی نے کہاہے کہ امریکہ اور اس کے حواری دنیا میں اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ دینی مدارس ،علماء کرام اور طلباء کو سمجھتے ہیں اس لئے وہ ان کو ششوں میں جڑاہواہے



چکن گونیا پر قابو پانے کےلیے عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: شہر قائد میں چکن گونیا کا مرض خوفناک صورت حال اختیار کرگیا ہے جس پر قابو پانے کے لیے ڈی جی ہیلتھ سندھ کے خط پرعالمی ادارہ صحت کے مشن برائے انسداد چکن گونیا کا 9 رکنی وفد پہنچ چکا ہے۔