علماء اپنے قول و فعل میں تضاد سے اجتناب کر کے مسلمانوں کی رہنمائی کریں ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


کچلاک : رکن قومی اسمبلی و اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ مدارس ہدایت کے سرچشمے ، علماء کرام فلاح انسانیت کا پیغام اور خیرالبشر کے وارثین ہیں لہذا علمائے کرام اپنے قول و فعل میں تضاد سے اجتناب کرتے



کتابوں سے رشتہ جوڑ کر ہی معاشرے کو پرامن وترقی یافتہ بنا سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیاسی و سماجی رہنماوں نے کہا ہے کہ کتابوں سے رشتہ جوڑنا وقت کی ضرورت ہے کتاب بینی سے دور ہونے کی وجہ سے ہم مشکلات کا شکار ہیں بلوچستان میں علم و کتاب دوست کلچر کو فروغ دینے اور نوجوان نسل کو کتب کی طرف راغب کرنے کیلئے معاشرے



نواب زہری کی ہدایت پر بلوچستان بھر میں وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر صوبہ بھر میں تحصیلوں کی سطح پر وزیراعظم محمد نوازشریف سے اظہار یکجہتی کے لیے پرامن ریلیوں کا انعقاد کیا گیا،



وزیراعظم مستعفی ہو جائیں اسی میں ان کی عزت ہے، مولابخش چانڈیو

| وقتِ اشاعت :  


حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف شدید تنقید سننے کے بجائے مستعفیٰ ہوجائیں اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ اس لئے کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے ان سے پیار ہے۔



نیشنل پارٹی کے قائدین نوشکی پہنچ گئے، جلسہ آج ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ووفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹ اتھارٹی سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ودیگر مرکزی قائدین نوشکی پہنچ گئے،آج میر گل خان نصیر چوک نوشکی پر عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرینگے



گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے گوادر میں نامعلوم مسلح افرادفائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے نیا آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا لاش کو سول ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا