وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چند سیاستدان اور جماعتیں سیاست کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی روش پر چل نکلی ہیں سیاست کو بدکرداری اور کرپشن کا ذریعہ بنانے والے افراد سیاست اورجمہوریت دونوں کے لئے زہرقاتل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چند سیاستدان اور جماعتیں سیاست کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کی روش پر چل نکلی ہیں سیاست کو بدکرداری اور کرپشن کا ذریعہ بنانے والے افراد سیاست اورجمہوریت دونوں کے لئے زہرقاتل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اسلام امن، محبت، تحمل، درگزراوراحترام انسانیت کا درس دیتا ہے جب کہ اسلام کے پیغام کو پوری دنیامیں پھیلانے کی ضرورت ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوئی: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بندوق بلوچ کا زیور ہے مگر بے گناہوں کا خون بہانا ہماری روایات نہیں مودی اور اس کے حواریوں کی بلوچستان کو خون آلودہ کرنے کی سازشیں زندہ درگور کر دی گئی ہیں بگٹی اقوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ کر ترقی، خوشحالی اور امن اپنا مقدر بنا لیا ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان عبدالرؤف بلوچ نے کہا کہ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے عوام کو ڈپریشن سے بچنے کے لئے بروقت ڈاکٹروں سے رجوع کرنا چا ہئے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خالی آسامیوں پر قواعدو ضوابط اور اہلیت کے مطابق بھرتیاں کرنے اور بھرتی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ انہوں نے انتباہ کیا ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر : آل پاکستان چیمبر آف کامرس کا ایک روزہ سیمینار کا مقامی ہوٹل میں انعقاد۔ سیمینار میں وفاقی وزراء اور ملک بھر سے تاجروں کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے مقامی ہوٹل میں گوادر چمبر آف کامرس کی جانب سے آل پاکستان چیمبر آف کامرس کا ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکا سے ڈالر لے کر جہادی پیدا کئے اور پھر ڈالر لے کر انہیں مارا اور اس سارے عمل میں ہمارا بے انتہا نقصان ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ کا کہنا ہے کہ جہاد کے نام پر کالعدم ٹی ٹی پی کوپاکستان کے خلاف استعمال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک سر زمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ کاٹ دی اور پی ایس 119 سے رکن اسمبلی نے مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔