بینک سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس ایک لاکھ روپے کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ اور ایف بی آر نے آنے والے بجٹ 2017-18 میں بینک سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ 50 ہزار روپے کی رقم سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔



ریکوڈک بارے ثالثی عدالت کے فیصلے سے بیرونی سرمایہ کاری کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں،اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد : سینیٹ میں مختلف جماعتوں کے سینیٹرز نے کہاہے کہ ریکوڈک ذخائر کے حوالے سے ورلڈ بینک کی ثالثی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دیا ہے ، ملک کو اربوں روپے کے خسارہ کا خطرہ ہے ، حکومت معاملہ پر وضاحت دے



آصف زرداری کے امیدوار کی اپنے حلقے میں ضمانت ضبط کرادوں گا، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ چکری میرا آبائی گاؤں ہے اس میں آصف زرداری جلسہ کریں تو انہیں خوش آمدید کہوں گا لیکن یہ بھی ضمانت دیتا ہوں کہ اپنے حلقے میں ان کے امیدوار کی ضمانت ضبط کرادوں گا۔



گوادر کی ترقی کے ثمرات میں مقامی افراد کو ترجیح دی جانی چاہئے ،اسٹینڈنگ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کامرس کے ارکان دوروزہ دورہ پر گوادر پہنچ گئے ۔ کمیٹی کے ارکان میں چےئر مین سراج محمد خان کے علاوہ چو دھری محمد شہباز بابر، چو دھری اسد الرحمن، محمد پر ویز ملک، وسیم اختر شیخ، میاں محمد رشید، طا ہرہ اورنگ زیب، زیب جعفر ، شیر زہ منصب علی خا ن کھرل،



نئی گیس سکیموں کا بڑا حصہ پنجاب کیلئے مختص بلوچستان سمیت دیگر صوبے نظر انداز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : صوبہ پنجاب نے نئی گیس سکیموں کا بڑا حصہ وصول کرنا شروع کر دیا ہے اور ان کی لاگت 37 ارب روپے بنتی ہے یہ سکیمیں اراکین پارلیمنٹ کی سفارشات پر منظور کی گئی ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت کے صوبہ پنجاب سے ہے ۔



سینٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس ،بلوچستان پیکج کی خالی آسامیوں پر بھرتی نہ کئے جانے پر اظہار برہمی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے آغاز حقوق بلوچستان کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا عمل مکمل نہ کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت مواصلات ، پوسٹل سروسز ،عدالتوں سے بھرتیوں