آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کا طوفان آئے گا آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: آئی ایم ایف کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کا سیلاب آ سکتا ہے۔ پاکستان میں اس سال افراط زر کی شرح دو اعشاریہ نو فیصد رہی جو آئندہ جون میں اسی فیصد اضافے سے پانچ اعشاریہ دو فیصد ہو جائے گی۔ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق، یہ شرح چار اعشاریہ سات فیصد تک بڑھ سکتی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات نے مہنگائی کی نئی لہر شروع ہونے کا سگنل دیدیا ہے۔



مولانافضل الرحمن جمہوریت سے نابلدہیں ،تیسری طاقت آئی تو ذمہ دار صرف نوازشریف ہونگے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کے لئے فوج کی حمایت حاصل ہے نہ ہی نان اسٹیٹ ایکٹرز کی اگر تیسری طاقت آئی تو ذمہ دار صرف نواز شریف ہوں گے ہمارا مطالبہ صرف وزیراعظم سے استعفیٰ یا تلاشی لینے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے



کوئی مارشل لاء نہیں آئے گا ، زمین پھٹے یا آسمان گرے2نومبر کو دھرنا ہوگا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجرم کو وزیراعظم نہیں مانتا آسمان بھی گر جائے 2 نومبر کو دھرنا ہوگا‘ مارشل لاء نہیں لگے گا حکومت چلی گئی تو نئے انتخابات ہوں گے حکومت الزامات لگانے کی بجائے ہمیں پکڑے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جب کہیں سے انصاف نہیں ملتا تو ہم سڑکوں پر آئیں گے۔ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔



شناختی کارڈ اور تلاشی کے بہانے افغانوں کیساتھ نا روا طرز عمل برداشت نہیں ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نوجوانوں ، سیاسی کارکنوں ، قبائلی عمائدین کی فکر باچاخان میں شمولیت اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ، پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سید امیر علی آغا ، چیئرمین سید شاہ جہان آغا نے پشتونخوا میپ کے ابتدائی ینٹوں احمد شاہ بابا



افغان طالبان وفد کی اسلام درہ قطر مذاکرات پر پاکستانی حکام کو بریفنگ ،سرتاج عزیز کی اظہار لا علمی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:افغان طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حال ہی میں اسلام آباد کا دورہ کیا وفد نے افغان حکومت سے قطر میں ہونے والے خفیہ مذاکرات کے بارے میں پاکستانی حکام کو بریفنگ اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نے افغان طالبان وفد کی پاکستان امد کی تصدیق تاہم مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے وفد کی امد کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہ وفود اسلام آباد آتے جاتے ہیں مگر افغان طالبان کے بارے میں مجھ کچھ معلوم نہیں



ملک میں تمام سیکٹرز، فیکٹرز اور ایکٹرزکا احتساب ہونا چاہئے، قمرزمان کائرہ

| وقتِ اشاعت :  


ملتان: پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت ملک میں احتساب کی ابتدا ہے جب کہ آل سیکٹرز،آل فیکٹرز،آل ایکٹرز کااحتساب ہونا چاہئے۔



2 نومبر کو اسلام آباد کے بجائے تحریک انصاف کی سیاست بند ہوجائے گی، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھونس ، دھمکی ، ڈنڈے اور گولی سے ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے اور 2 نومبر کو اسلام آباد نہیں تحریک انصاف کی سیاست بند ہوجائے گی۔



فائدے کیلئے اقتدارمیں آنے والے اپنی عاقبت خراب کررہے ہیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


رحیم یار خان: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدارآنی جانی چیز ہے لہذا عوام کاخیال رکھناچاہیے یہ عوام کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کرنی چاہیے لیکن فائدے کے لیے اقتدارمیں آنے والے اپنی عاقبت خراب کررہے ہیں۔