نیو دہلی: افغان صدراشرف غنی کا کہنا ہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا
بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا، افغان صدر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو دہلی: افغان صدراشرف غنی کا کہنا ہے کہ بھارت سے چاہ بہار معاہدہ خطے میں پاکستان کی اجارہ داری ختم کردے گا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ موٹروے پولیس اور پاک فوج کے 2 افسران کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں،جبکہ کیس میں قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔پیر کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں اور موٹروے پولیس کے درمیان تنازع کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن : امریکی ارکان کانگریس کو ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنیوالی ریاست قرار دے کر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ بیک فائر ہوسکتا ہے۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے ہونیوالی بحث کا مسودہ جاری کردیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی/برلن: کراچی کی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں چار سال قبل پیش آنے والے حادثے کے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے 250 مزدروں کے لواحقین کو 51 لاکھ ڈالر سے زائد زرتلافی دینے کے لیے سمجھوتہ طے پا گیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ہریانہ: بھارت میں جب سے بی جے پی کی حکومت برسراقتدار آئی ہے گائے کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں پر ظلم و ستم کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، کہیں گائے کی اسمگلنگ کے نام پر مسلمانوں کو قتل کردیا جاتا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ترقی اور خوشخالی کا ایجنڈا ملک کو مسائل کے گرواب سے نکال دے گا، حکومت نے توانائی کے کے شعبے میں اربوں روپے کی سرمامہ کاری کی ہے،حکومت کی تویل المدت اقتصادی استحکام کی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی مالیاتی منڈیوں کا پاکستان پر اعتماد بڑھا ہے،ٹیکس محصولات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،زرمبادلہ کے ذخائر 20ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لندن / اسلام آباد : برطانوی حکومت نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کا باضابطہ جواب دے دیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے خلاف ریفرنس لندن میٹرو پولیٹن پولیس اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بھیج دیا گیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکی کانگریس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی بھارت کے لئے نیوکلئیر سپلائر گروپ میں رکنیت کے لئے غیر مشروط حمایت مسئلہ بن سکتی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں حکومت نے ملک میں رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے قیام کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ آج ملک سے پیسہ باہر نہیں جارہا، ملک میں آرہا ہے، قوم ملک میں اندھیرے پھیلانے والوں سے ضرور حساب لے گی