حکومتی دھمکیوں اوردباؤ کی بنا پر طارق ملک نے چیرمین نادرا کے عہدے سے استعفیٰ دیا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انگوٹھوں کی تصدیق کے معاملے پر چیرمین نادرا طارق ملک کو حکومتی اراکین کی جانب سے اتنی دھمکیاں اوردباؤ ڈالا گیا



رینجرز اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، کراچی آپریشن جاری رہے گا، قائم علی شاہ

| وقتِ اشاعت :  


نواب شاہ(آزادی نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ نوابشاہ پر افسوس ہے جس میں قیمتیں جانیں ضائع ہوئی ہیں، جس کا کوئی مداوا نہیں ہو سکتا، غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔



جبری گمشدگی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے معاملہ کا حل قانون کے مطابق چاہتے ہیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے بلوچستان بدامنی کیس‘ حکومتی اور دیگر اداروں کی رپورٹس پر بلوچستان ہائیکورٹ بار کے صدر ہادی شکیل اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ سے تحریری رائے طلب کرتے ہوئے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی‘



عید میلاد النبی مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے، سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

| وقتِ اشاعت :  


ملک بھر میں عاشقان رسول کی جانب سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مذہبی عقیدت اورشایان شان انداز میں منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں گلی گلی آقا کی آمد کی خوشی میں محافل نعت اور میلاد منعقد کئے جارہے ہیں



سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کرنے کی اجازت دے دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد(آزادی نیوز) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق نیا شیڈول جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔



کالعدم تحریک طالبان نے امیرمقام اور اے این پی رہنما پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

| وقتِ اشاعت :  


شانگلہ(آزادی نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام پر شانگلہ میں قاتلانہ حملے اور پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ضلعی رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔