کراچی میں فیصلہ کن آپریشن کی تیاری، سیاسی شخصیات کی گرفتاری کیلئے اجازت طلب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کراچی میں مستقل بنیادوں پر قیام امن اور دہشت گردوں کے خاتمے کیلیے ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کن اور آخری مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اس حتمی آپریشن سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان… Read more »



نوجوانوں کیلئے قرضہ اسکیم افتتاح آج قرض کی فراہمی کل شروع ہوجائیگی، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


گلگت(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 21 سے 45 سال تک کے نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کا (آج) ہفتہ کو افتتاح کردیا جائے گا جبکہ (کل) اتوار سے قرضے کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی‘ سکیم کیلئے 100 ارب روپے مختص کرلئے‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوان بھی… Read more »



لاپتہ افراد کیس ،،معاملہ جہاں تھا آج بھی وہی ہیں،لاپتہ آج پیش کئے جائیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیر دفاع کی جانب سے لاپتہ افر اد کے حوالے سے پیش کردہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے 14لاپتہ افراد کو خفیہ طور پر (آج) پیش کرنے کا حکم دیدیا‘ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دئیے ہیں کہ لاپتہ افراد کا معاملہ جہاں سے چلا… Read more »



بلوچ عوام میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے، وفاق نظر انداز کرنیکی پالیسی تبدیل کرے، سینٹ اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)ملک میں حالیہ مہنگائی اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر بحث جمعرات کے روز بھی جاری رہی حکومتی اور حزب اختلاف کے بینچوں سے اراکین حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو ہدف تنقید بنانے کے ساتھ ساتھ ان کا دفاع بھی کرتے رہے اس کے ساتھ ساتھ اپنے علاقائی مسائل کو… Read more »



سینیٹر رضا ربانی،زاہد خان اور اسحاق ڈار کودھمکی آمیز خطوط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)سینیٹر رضا ربانی،زاہد خان اور اسحاق ڈار کو نامعلوم خط کے ذریعے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں،چیئرمین سینیٹ نے وزیر داخلہ کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔سینیٹر رضا ربانی نے میڈ یا کو بتایا ہے کہ انہیں نامعلوم خطوط پارلیمنٹ ہاؤس میں موصول ہوئے،جس میں ان کے علاوہ زاہد… Read more »



صوابدیدی فنڈ:سابق وزیراعظم کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کی سپریم کورٹ نے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کے معاملے میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر ذمہ داران کے خلاف فوجداری قوانین کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ 52 ارب روپے مالیت کے ان صوابدیدی فنڈز کی تقسیم کے معاملے پر چیف… Read more »



لاپتہ کیس:فرنٹیئر کور کے آئی جی کو توہینِ عدالت کا نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے مقدمے میں آئی جی فرنٹیئر کور میجر جنرل اعجاز شاہد کو توہینِ عدالت کے معاملے میں اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ حکومت کو تیس لاپتہ افراد کو پیش کرنے کے لیے شام چار بجے تک کی مہلت دی ہے۔ یہ… Read more »



سندھ :بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومت میں ٹھن گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کھٹائی میں پڑگئے،قائم علی شاہ کی حکومت کہتی ہے 18جنوری کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن ہے۔الیکشن کمیشن کہتا ہے پروگرام وہی رہے گا،سندھ میں بلدیاتی انتخابات 18جنوری کو ہی ہوں گے۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومت میں ٹھن گئی۔ شرجیل میمن… Read more »



چیئرمین نیب تقرری کیخلاف عمران خان کی ترمیمی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کردی ہے، ذرائع کے مطابق دائر کی گئی در خواست میں موقف اختیارا کیا گیا ہے کہ قمر زمان چودھری کا سروس رiکارڈ تنازعات سے بھر پور ہے ، تقرری کالعدم قرار دی جائے ،ایسے شخص کے نام… Read more »



ایٹم بم پاکستان کی نہیں ،پاکستان کو ایٹم بم کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے،حاجی عدی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ ایٹم بم پاکستان نہیں بلکہ پاکستان کو ایٹم بم کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے، اعلیٰ عدلیہ ، اعلیٰ فوجی افسران اور بیوروکریٹس اپنی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کریں۔سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ افغانستان… Read more »