لاہور : عمران خان نے دو ناکام شادیوں کے بعد تیسری شادی کر لی ۔ دلہن مانیکا فیملی کی بہو بشریٰ کی چھوٹی بہن ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی نئی دلہن کا تعلق پاک پتن سے ہے ۔ دلہن عمران خان کی روحانی لیڈر بشری کی چھوٹی بہن ہے ، ان کا نام مریم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور : عمران خان نے دو ناکام شادیوں کے بعد تیسری شادی کر لی ۔ دلہن مانیکا فیملی کی بہو بشریٰ کی چھوٹی بہن ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی نئی دلہن کا تعلق پاک پتن سے ہے ۔ دلہن عمران خان کی روحانی لیڈر بشری کی چھوٹی بہن ہے ، ان کا نام مریم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عید الطفر کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد عوام نے آج سے معمول کے کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔ عید کی لمبی چھٹیوں کے بعد آج سےمعمول کے مطابق کام کا آغاز ہو گیا ہے، شہر یو ں نے اس بار عید کی چھٹیاں خوب جو ش و خروش سے منائیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 17 کشمیریوں کی شہادت اور حریت رہنماؤں کی گھروں میں نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعظم نوازشر یف نے کہا ہے کہ دھر نہ اور احتجاج ملکی مسائل کا حل نہیں ایسی سیاست سے ملک کو فائدہ نہیں ہوگا اپوزیشن دھر نوں کی سیاست نہ کر یں ‘ اپوزیشن کیلئے نیک خواہشات رکھتاہوں مگر اپوزیشن
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امید کرتے ہیں کہ افغان سرزمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: رینجرز کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود سیاسی قیادت کی اشتعال انگیز تقاریر شہر کے امن کو چیلنج کر رہی ہے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود سیاسی قیادت کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر شہر کے امن کو چیلنج کر رہی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے ڈھاکا میں دہشت گردی کے حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی میڈیا کے الزامات کو بے بنیاد ، غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی وفد سے ملاقات کو مفید اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے دشمن مشترک ہیں اور دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنا ہوگی جب کہ امریکی وفد کو شمالی وزیرستان اورمیران شاہ میں امن وامان کی صورت حال دیکھ کر حیرت ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں پہلے کی نسبت حالات قدرے بہتر ہیں لیکن سندھ حکومت نے کراچی پولیس کو تباہ و برباد کردیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلا انتہائی اہم مسئلہ ہے جب کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی صورت میں افغانستان کا بوجھ اٹھا رکھا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلا انتہائی اہم مسئلہ ہے اس پر وزیراعظم کی واپسی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا