کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گزشتہ رات ایک سنیما کے قریب کھڑی گاڑی میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی: ناظم آباد میں دھماکے سے چار افراد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گزشتہ رات ایک سنیما کے قریب کھڑی گاڑی میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اخترنے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں کو قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف وزارت داخلہ، دفاع، قانون اور کابینہ کے سیکریٹریوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چھ اگست تک جواب طلب کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو واپس لانے کے لیے اپنی ہرمکن کوشش کی ہو مگر ان دونوں کے درمیان اختلافات نے راولپنڈی میں حکمران جماعت کے اندر پائی جانے والی دراڑوں کو مزید گہرا کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : تین جنوری 2014ء کو گولڑہ کا رہائشی شکیل معاویہ بہت خوش تھا کیونکہ ایک دن پہلے ہی اس کا بھائی مفتی منیر معاوجہ جیل سے رہا ہوا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں برداشت کا مادہ نہیں، چوہدری نثار سیاسی طور پر چیلنجز کا مقابلہ کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی جانب سے بھی اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کی مخالفت کر دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ واپس لیے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج طلبی کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کا اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا بیان افسوسناک ہے اس بیان سے وہ اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں۔