تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) گلو بٹ جیسے عسکریت پسندوں کی جماعت ہے اور وہ آئندہ انتخابات میں ملک بھر سے 20 نشستیں بھی نہیں جیت سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) گلو بٹ جیسے عسکریت پسندوں کی جماعت ہے اور وہ آئندہ انتخابات میں ملک بھر سے 20 نشستیں بھی نہیں جیت سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹانک: بنوں روڈ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج اسلام آباد ائیر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے ائیرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے مشیر نااہل ہیں جن کے دہشتگردوں کے ساتھ رابطے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیر ستان: تحصیل میران شاہ میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان عوامی تحریک اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں زخمی ہونے والے افراد کی میڈیکل رپورٹس میں تبدیلی کے لیے پولیس کے نتیجے میں زخمیوں کی میڈیکل رپورٹس میں ردو وبدل کے حوالے سے سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: افغانستان میں امریکا کے ایک سینئر فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی شروع ہونے کے بعد انہوں نے پاک افغان سرحد پر نگرانی مزید بڑھادی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کارکنوں کی ہلاکت پر کل بدھ کو ملک گیر یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق کی درخواست کی سماعت کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے دوسرے روز جیٹ طیاروں کی مختلف علاقوں میں بمباری سے مزید 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔