پاکستان کا ہر علاقہ، ہر عمارت دہشت گردوں کے نشانے پر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ پر دس دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں اے ایس ایف اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک ہوئے اور ساتھ ساتھ باور کرایا کہ پاکستان کا ہر علاقہ، ہر بلڈنگ دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔



بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء نواب خیربخش مری شدید علیل ہسپتال منتقل بیرون ملک لے جانے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری شدید علیل ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا کراچی میں مقیم بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء نواب خیر بخش مری گزشتہ دنوں شدید علیل ہوگئے جنہیں علاج کی غرض سے لیاقت نیشنل ہسپتال پہنچادیا گیا



الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے دھرنوں کا چوتھا روز، آج یوم دعا منایا جارہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے احتجاجی دھرنے چوتھے روز بھی جاری ہیں جبکہ ایم کیو ایم آج یوم دعا منارہی ہے۔