اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: غداری مقدمے میں پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ میڈیکل رپورٹ میں سابق صدر کو فوری طور پر انجیو گرافی کرانے کی تجویز دی گئی تاہم پرویز مشرف پاکستان سے انجیو گرافی کرانے کو تیار نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (س) کی کال پر ہڑتال کے بعد شہر میں معمولات زندگی بحال ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے سابق صدر پرویز مشرف کی طبی رپورٹ تیار کرلی ہے جسے جمعہ کو خصوصی عدالت کے رو برو پیش کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے مشاورت کے بعد شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں پاک فوج کو تیاری کا حکم دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: مانسہرہ اور پنجگور میں نامعلوم افراد کی جانب سے انسداد پولیو ٹیم پر حملوں کے نتیجے میں 2 خواتین رضاکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز) وفاقی کابینہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس فوری طور پر نافذ کرنے کی منظوری دے دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایک جانب مذاکرات کی بات اور دوسری جانب دہشت گردی کرنے والے اپنا دہرا چہرا نہیں چھپا سکتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔