کتاب امید کا محور ہے۔

| وقتِ اشاعت :  


جسم کے صحت مندی کیلئے ورزش اور دماغ کی صحت مندی کیلئے مطالعہ ضروری ہے، تھکاوٹ دور کرنے کیلئے کسی کتاب کا مطالعہ کرنا آرام والی دواؤں سے زیادہ مفید ہے،



عکس بے نظیر آصفہ بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو بلاشبہ اس خطے کی عظیم لیڈر تھی۔ بینظیر ایسے بینظیر نہیں بنی تھی بلکہ بینظیر بننے کے لئے انہوں نے دہائیوں پر مشتمل سخت سیاسی جدوجہد کی اور عوام کی حق حاکمیت، پارلیمنٹ کی بالادستی،ملک میں معاشی برابری، مظلوموں، محکوموں اور خواتین کے حقوق کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔ انہوں نے اپنے دور کے سفاک ترین ڈکٹیٹر جنرل ضیاء کا مقابلہ انتہائی جرات اور بہادری سے کیا تھا۔



بلوچوں کا پہلا اور آخری مذاکرات

| وقتِ اشاعت :  


عسکریت پسند بلوچ بزرگ رہنما ء بابو نوروز خان اور آمر حکومت کے درمیان پہلا اور آخری مذاکرات ہوئے۔ حکومت کی جانب سے معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی۔ میں اس معاہدے کو آخری معاہدہ اس لئے کہتا ہوں کہ اس معاہدے کی روگردانی سے بلوچ اور ریاست کے درمیان آج تک اعتماد کی ایک خلیج پیدا ہوگئی ہے جس سے بلوچوں کا بھروسہ ختم ہوگیا۔ اب بلوچوں کو رسی بھی سانپ نظر آتا ہے۔



مکران ڈویژن میں کورونا کی لہر

| وقتِ اشاعت :  


مکران ڈویژن کے اضلاع کیچ اور گوادر میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے،،،،،،،،، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دونوں اضلاع میں کورونا کے مجموعی طور پر 806 ٹیسٹ کئے گئے ان میں سے 309 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی،،،،،،،،،دونوں اضلاع میں کورونا کے مجموعی پھیلاو کی شرح 38.55 فیصد… Read more »



شہید گلزمین حبیب جالب بلوچ کا قومی کردار اور موجودہ سیاسی تقاضے۔

| وقتِ اشاعت :  


14 جولائی کی وہ دن سوگوار دن جب تک جولائی کا مہینہ شروع ہوتا یے تو دل میں بے یقینی کی ایک کیفیت سی پیدا ہوتی یے کہ بلوچ قوم کے وہ عظیم دانشور سیاستدان حبیب جالب ہمارے درمیان موجود نہیں شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی شہید کی فکر قوم کی اصل زندگی ہوتی شہید کے بنائے گئے سیاسی اصول ہی قوم کے سیاسی نظریے کے بنیاد ہوتے ہے۔



عوامی نمائندے اورذاتی مفادات

| وقتِ اشاعت :  


میں ایک سوفٹ وئیر انجینئر ہونے کے ناطے مثال اپنے ہی پیشے سے دینا پسند کروں گا۔ میں نے خود کئی پروجیکٹس کئے ہیں ( سوفٹ وئیر اور ویب سائیٹس ) ، ہمیں اْس وقت بتایا گیا اور اب بھی اپنے کیئے ہوئے کاموں سے یہی سیکھنے کو ملا ہے کہ *پروجیکٹس تو مکمل جلدی ہوں گے لیکن اْن کو مینٹین ( برقرار) رکھنا سب سے بڑی بات ہوتی ہے،* اور ہاں ہمارے شعبے میں کئی لوگوں کی نوکری بھی یہی ہوتی ہے کہ بنائے ہوئے پروجیکٹس کو دیکھتے رہیں اور برقرار رکھیں۔



پسنی جیٹی کی بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹیں

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ 4جولائی کو چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا،سیکریٹری پلاننگ کمیشن اسلام آباد عامر یعقوب شیخ، سیکریٹری فشریز شاہد سلیم قریشی،کمشنرمکران شاہ عرفان غرشین، ڈائریکٹر جنرل فشریز طارق الرحمن بلوچ اور دیگر حکام نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پسنی کا دورہ کیا پسنی فش ہاربر جیٹی کی احاطے میں کھلی کچہری میں مقامی ماہی گیروں کے مسائل سنے اور اْن سے گفتگو بھی کی۔



ہیٹ ویوکیاہے اوراس سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟

| وقتِ اشاعت :  


سبی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر کے جنوب میں 111کلومیٹرکے فاصلے پردریائے ناڑی کے کنارے واقع ہے۔ 2017کی مردم شماری رپورٹ کے مطابق سبی کی آبادی 135572ہے۔سبی کاپرانانام ”سیوی“تھا، تاریخی حوالے سے یہ بلوچستان انتہائی اہمیت کاحامل شہر ہے جہاں مشہوربلوچ سردارمیرچاکرخان رندکاپراناقلعہ اوربلوچ تہذیب وتمدن کاعکاس مہرگڑھ بھی واقع ہے۔ سبی کاشمارپاکستان کے گرم… Read more »



”واشک“ عالمی طاقتوں کا فوجی اڈہ

| وقتِ اشاعت :  


ضلع واشک عالمی طاقتوں کے ایک فوجی اڈے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ خطہ جغرافیائی اورعسکری اعتبارسے اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔ اس کی سرحدیں ایران سے ملتی ہیں جبکہ افغانستان بھی کچھ ہی دورہے۔ ویسے تومعدنی دولت کی وجہ سے بلوچستان کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ تاہم نائن الیون کے واقعہ کے بعد بلوچستان کی سرزمین کی اہمیت عسکری حوالے سے بڑھ گئی ہے۔