گوادر ،کوسٹ گارڈ کے چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع گوادر میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق گوادر کے علاقے اورماڑہ سے پینتیس کلو میٹر دور پاکستان کوسٹ گارڈ کی ملیجی چیک پوسٹ پر



ڈپٹی میئر پیڈ پارکنگ کی دفاع کیلئے میدان میں آگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی مےئر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن محمد یونس بلوچ نے کہا ہے کہ پیڈپارکنگ کا مقصد شہر میں چوری کی روک تھام ہے اور گاڑی /موٹرسائیکل/سائیکل کی چوری کی صورت میں ذمہ داری ٹھیکیدار پر عائد ہوگی۔ انہوں نے پیڈپارکنگ ٹھیکیداروں کو ہدایت کی کہ وہ پارکنگ کی رسید پر اپنی ذمہ داری جلی حروف میں درج کریں۔



رومن اردو سے جان کب چھوٹے گی

| وقتِ اشاعت :  


آج سے پندرہ بیس سال پہلے اگر کوئی غلط اردو بولتا تھا تو کہا جاتا تھا کہ وہ ’گلابی اردو‘ بولتا ہے۔ گلابی اردو بولنے والے عموماً اردو میں انگریزی کی آمیزش زیادہ کرتے تھے، یعنی ان کا ہر جملہ مکمل اردو یا انگریزی میں ہونے کے بجائے مکس شدہ ہوتا تھا جس کا واحد مقصد دوسرے پر اپنی انگریزی دانی کا رعب ڈالنا ہوتا تھا۔



کوئٹہ ، عید منانے سرکاری ملازمین اپنے آبائی گاؤں روانہ ، شہر خالی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عید الاضحی کے موقع پر حکومت بلوچستان کی جانب سے24سے 27ستمبر تک چھٹیوں کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین جن کا تعلق اندورون بلوچستان سے ہیں اپنے اپنے آبائی گاؤں روانہ ہوگئے جس کے بعد کوئٹہ شہر خالی ہوگیا ہے تاہم پولیس نے عید لااضحیٰ کے نماز کے موقع پر مساجد امام بارگاہوں



مستونگ اور چمن میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ اور چمن میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے میں بس اڈے کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے عبدالمنان ولد عبدالعزیز پر اندھا دھند فائرنگ کردی



نیب نے سابق سیکرٹری صحت جلال خان اور غفار شاہ کیخلاف ریفرنسز دائر کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان نے سابق سیکریٹری صحت بلوچستان جلا ل خان اور نیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ضلعی انچارج غفار شاہ کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال، دھوکہ دہی اور جعلی بھرتیوں کے الزام میں ریفرنسز احتساب عدالت میں جمع کرادئیے۔ ملزمان نے سرکاری خزانے کو مجموعی طور پر ایک کروڑ چھبیس



کوئٹہ: ائیر بیس کے اطراف سے 40 افغانی گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں قائم پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے خالد ایئر بیس کے اطراف سے 40 مشتبہ افغانیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے افغان شہری یہاں غیر قانونی طور پر مقیم تھے



حکومت کی مدت پوری ہونے پر حکمران جماعت نے افغان مہاجرین کے نام پر سیاست شروع کردی ہے مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ حکومت میں شامل بلوچ وپشتون قوم پرست جماعتوں نے ڈھائی سال کی حکومت ختم ہوتے ہی نفرتوں کی سیاست شروع کردی بلوچ قوم پرستوں کوبلوچوں کے حقوق اورپشتون قوم پرستوں کوپشتونوں کے حقوق یادآنے لگیں اپنی کرپشن چھپانے کیلئے مہاجرین کے نام پرسیاست کررہے ہیں



کوئٹہ، کالعدم تنظیمیں قربانی کی کھالیں جمع نہیں کر سکیں گی، دفعہ 144نافذ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان نے دفعہ 144کے تحت عیدالاضحی کے موقع پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے قربانی کی کھالیں اور چندہ جمع کرنے کو ممنوع قرار دیاگیا ہے اس حکم کا اطلا ق صوبہ بھر میں ہوگا اس حوالے سے اعلامیہ میں ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے اس پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے