کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں رشتے کے تنازعہ پر دو خواتین سمیت تین افراد کو اغواء کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ضلع لورالائی کی تحصیل دکی کے علاقے کلی رباط میں پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس دس سے زائد افراد خلیل احمد ولد محمد عمر سمالانی کے گھر میں داخل ہوئے