’قدامت پسند گھرانے کا نسبتاً اصلاح پسند حکمران‘

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کے سب سے زیادہ قدامت پسند معاشروں میں سے ایک کے حکمران سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے اگرچہ ایک روایتی اسلامی خیالات کے مالک گھرانے میں پرورش پائی لیکن بطور بادشاہ وہ ایک نسبتاً اصلاح پسند حکمران اور مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے داعی کے طور پر سامنے آئے۔



‘پاکستانی انتہا پسند نے مجھے سزائے موت دلوانے کی کوشش کی’

| وقتِ اشاعت :  


فرانسیسی جریدے کے دفتر میں دہشت گرد حملے میں 12 افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ” پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شدت پسند” نے انہیں موت کی سزا دلوانے کی کوشش کی ۔



فورسز اور حکومت شرپسند عناصر کی مکمل بیخ کنی تک مقابلہ کریں گی ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے میزان چوک پر ہونیوالے دھماکہ کو بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر کے مکمل خاتمہ تک حکومت اور فورسز اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے