کوئٹہ:کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ میں کانگووائرس کا نیا کیس رپورٹ ہو نے کے بعد روں سال کانگووائرس کے شکارمریضوں کی تعداد26 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سے حلقہ بندیوں کا کام شروع کریگا جو 11ستمبر تک جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دکی:ناناصاحب زیارت کے علاقے پژہ موڑ پر 3موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکووں نے فروٹ سے لوڈ پک اپ گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے روکنے کی کوشش کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی نے بعض نیوز چینلز پر صوبائی حکومت اور بیوروکریسی کے درمیان اختلافات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تمام حکومتی امور کی قواعد و ضوابط کے مطابق ادائیگی جاری ہے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اختلافات کی خبریں منفی سوچ کے حامل عناصر کی بیمار زہنیت کی عکاسی کرتی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :ہائی کورٹ بلوچستان کے حکم،صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ منظور احمد نیکوئٹہ شہر کے مختلف روٹس پر خراب کنڈیشن والی لوکل بسوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2لوکل بسوں کو خراب کنڈیشن کی وجہ سے بند کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ژوب:سرکٹ ہاوس ژوب میں پروقارتقریب منعقد ہوئی جس میں کمشنر ژوب ڈویژن سعید احمد عمرانی، ڈپٹی کمشنر ژوب محمدعظیم کاکڑ، چیئر مین میونسپل کمیٹی سردار ناصر خان ناصر، ڈپٹی چیئر مین داودخان مندوخیل کونسلرز اور قبائلی معتبرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری عوام کی زندگی اجیرہ بن گئی،زمیندارایکشن کمیٹی نے بھی لوڈشیڈنگ کم کرنے کامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیاہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے علا قے دشت تیرہ میل میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شاہ زیب اورارسلان جاں بحق ہو گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کی ہدایت پر سی ٹی ڈی نے دیگر سیکورٹی اداروں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کئے۔