• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

لیفٹیننٹ کرنل اور جج کو اغواء کرنے والے خطرناک ملزمان گرفتار

اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :   March 4th, 2016


کوئٹہ: کراچی پولیس کو لیفٹیننٹ کرنل کے اغواء سمیت سنگین وارداتوں میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو حب سے گرفتار کرلیا گیا۔



لورالائی ، خطرناک ملزم لیویز تھانے سے فرار

اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :   March 4th, 2016


کوئٹہ: لورالائی میں خطرناک ملزم لیویز تھانے سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے لیویز تھانہ صدر بوری سے قیدی فرار ہوگیا۔



کو ئٹہ تعلیمی سا ل کا آ غا ز تعلیمی ادا رو ں کی فیسو ں میں ہو شر با اضافہ ہو اگیا

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   March 4th, 2016


کوئٹہ: کوئٹہ میں سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل گئے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں فیسوں میں من مانااضافہ کر دیا



سبی ہرنائی خوست ریلوے لائن کی بحالی سے علاقے میں زرعی انقلاب بر پا ہوگا ،رحیم زیارتوال

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   March 4th, 2016


ہرنائی: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی و صوبائی سیکرٹری صوبائی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہاکہ



ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کاروائی ، 3 افراد گرفتار

اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :   March 4th, 2016


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں کاروائی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے بارہ کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کرکے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔



مشکے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :   March 4th, 2016


کوئٹہ: آوران کے علاقے مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔



نواز شریف کی سرفراز بگٹی کو فون حملے کی مذمت

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2016


کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کا صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی



وفا ق نے ہمیشہ بلو چستان کو پسما ند ہ رکھنے کی کو شش کی ہے ، مو لا نا وا سع

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2016


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں سب جماعتیں اپنا کردار ادا کریں



کوئٹہ‘ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کار سوا زخمی

اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2016


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے کار سوار کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن تھانہ کی حدود میں غوث آباد کے مقام پر



کراچی سے بیلہ جانے والی منی بس الٹ گئی

نامہ نگار | وقتِ اشاعت :   March 3rd, 2016


اوتھل: کراچی سے بیلہ جانے والی منی بس ٹائربرسٹ ہونے کی وجہ الٹ گئی ۔خواتین سمیت 9افرادزخمی۔شدید زخمیوں کو کراچی ریفرکردیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 86
  • 87
  • 88
  • 89
  • 90
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • 25 طبی مراکز میں سے16 طبی مراکز معیار پر پورا اترے،بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن
  • تربت یونیورسٹی بلیدہ سے مین کیمپس تک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
  • زہری اور نوشکی میں نافذ کرفیو کا فوری خاتمہ کیا جائے، بی این پی
  • عید سے قبل اخبارات کے واجبات ادا کئے جائیں، اے پی این ایس
  • ڈیورنڈ لائن کی بندش سے افغانستان میں موجودہ پاکستانیوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں،پشتونخوانیپ
  • تربت، پنجگور اور چاغی سے تین افراد کی نعشیں برآمد
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں ٹریفک سگنلز کی تنصیب اور مختلف سڑکوں کی تعمیر سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کرنے کی ہدایت
  • قومی عدالتی پالیسی سازی کمیٹی نے کفایت شعاری اور توانائی بچت کے متعدد اقدامات کی منظوری دیدی

Recent Posts


  • 25 طبی مراکز میں سے16 طبی مراکز معیار پر پورا اترے،بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن
  • تربت یونیورسٹی بلیدہ سے مین کیمپس تک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
  • زہری اور نوشکی میں نافذ کرفیو کا فوری خاتمہ کیا جائے، بی این پی
  • عید سے قبل اخبارات کے واجبات ادا کئے جائیں، اے پی این ایس
  • ڈیورنڈ لائن کی بندش سے افغانستان میں موجودہ پاکستانیوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں،پشتونخوانیپ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔