گڈو سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن فنی خرابی کے باعث ٹرپ ،بلوچستان کے آٹھ اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گڈو سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن فنی خرابی کے باعث ٹرپ کرگئی ،بلوچستان کے آٹھ اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل



ماشکیل‘ایف سی اور منشیات اسمگلروں میں فائرنگ کا تبادلہ‘دو اسمگلر ہلاک‘تین زخمی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین +کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایف سی اورمنشیات اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو منشیات اسمگلر ہلاک جبکہ تین کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔