
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں کیسے صاف و شفاف مردم شماری ہوگی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں کیسے صاف و شفاف مردم شماری ہوگی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈام سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈام کے علاقے میں ساحل سمندر سے ایک نامعلوم شخص کی مقامی انتظامیہ نے لاش برآمد کر کے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سبی: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے چیف آرگنائزر ورند قبائل کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سبی بولان نصیر آباد کی تعمیر وترقی عوام کی خوشحالی کیلئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کا تعلق تاریخی پس منظر کا حامل ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گو ا در: اکیسو یں صد ی کا اسما ر ٹ سٹی و پو رٹ سٹی گوا در میں پا نی ما نگنا جر م ٹھہر ا ، اپنی پیا س بجھا نے کے لیے گوا در کے پیا سو ں کو احتجا ج کر نا مہنگا پڑ ا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں سال 2016کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ہے ۔ کوئٹہ کے علاقے سمنگلی کے رہائشی جمعہ خان کے ڈھائی سالہ بیٹے محمد اکرم میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمعیت علماء اسلام کے پشتون قیادت کی جانب سے مردم شماری کی حمایت اور بلوچ پارٹیوں کی موقف کو مسترد کرنے کی عمل نے نہ صرف یہ ثابت کر دیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تربت : نیشنل پارٹی بلوچستان وحدت کے صدر ‘سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کہدہ محمد اکرم دشتی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کے حوالے سے پلڈاٹ کی
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ: ڈسٹرکٹ کونسل مستونگ کااجلاس زیر صدارت ڈسٹرکٹ چیئرمین میر بلال کرد منعقد ہوا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات اور گردنواح میں شدید قحط سالی سے مال داری کا شعبہ تباہ ہو گیا ہیں اگر صوبائی حکومت نے وفوری اقدامات نہیں کیئے تو قلات میں مال داری کا شعبہ مکمل ختم ہو جا ئے گی