ناٹنگھم: کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کالی آندھی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 105 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ناٹنگھم: کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کالی آندھی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 105 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اگلے سال ہونے والے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورلڈکپ 2019 کے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر جنید خان نے منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکا میں انتقال کرگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسٹل: انگلش کپتان اون مورگن پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: مانچسٹر سٹی نے لیگ کے آخری میچ میں برائٹن کو ہرا کر انگلش پرئمیر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش پرئمیر لیگ کے آخری روز دس میچز کھیلے گئے پہلا میچ مانچسٹر سٹی اور برائٹن کے درمیان کھیلا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساؤتھ ہیمٹن میں پاکستان نے 373 رنز کا تعاقب جاندار انداز میں کیا تاہم پاکستان ٹیم 12 رنز سے میچ ہار گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کیلیے جنگ کا لفظ اچھا نہیں ، پیار دوریاں ختم کرتا ہے۔