بھوبینشیور: ہاکی ورلڈ کپ میں بیلجیم نے پاکستان کوصفر کے مقابلے میں 5 گول سے زیر کر کے ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
بیلجیم نے پاکستان کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھوبینشیور: ہاکی ورلڈ کپ میں بیلجیم نے پاکستان کوصفر کے مقابلے میں 5 گول سے زیر کر کے ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ نے پاکستان کو 1-5 گول سے ہرادیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: محمد حفیظ کو لاہور قلندرز کا کپتان مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان کل ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار صرف کپتان نہیں بلکہ تمام کھلاڑٰی ہیں جب کہ سب کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا ورنہ اب جو پرفارم نہیں کرے گا وہ گھر جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ طویل اننگ نہ کھیلنے کے باعث نیوزی لینڈ سے شکست ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوظہبی: لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری مکمل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوظہبی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنالیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دن کے اختتام تک 7 وکٹ پر 229 رنز بنالیے ہیں۔