کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔
شاہد آفریدی کی عمران خان کو مبارکباد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جرمنی میں نسلی منافرت کا نشانہ بننے والے فٹبالر میسوٹ اوزیل کی حمایت کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: جرمنی فٹبال ٹیم کے مشہور و معروف مسلمان فٹبالر مسعود اوزیل نے نسلی تعصب سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولاوایو: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 365 رنز کا ہدف دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولاوایو: پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولاوایو: ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فخر زمان کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
دنیائے فٹبال پر آئندہ چار برس کے لیے کس کی حکمرانی ہوگی اس کا فیصلہ آج ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں ہوگا جو سابق عالمی چیمپئن فرانس اور کروشیا کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے شائقین فٹبال کی نگاہیں اور توجہ اس فائنل میچ پر مرکوز ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: دنیائے فٹبال کے نئے بادشاہ کا فیصلہ اتوار کو ہوگا، فرانس اور کروشیا نے گولڈن ٹرافی پر قبضے کیلیے آستینیں چڑھالیں، فیصلہ کن جنگ کیلیے میدان سج گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹبال ورلڈکپ کی رنگارنگ اختتامی تقریب سجانے کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ایرا استریفی،ول اسمتھ اور نکی جام آفیشل سونگ پر پرفارم کریں گے۔