ماسکو: بلی نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی۔
’بلی‘ نے پہلے ورلڈ کپ میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: بلی نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
32 ممالک، ایک فاتح!
مگر آپ کیسے پیشنگوئی کر سکتے ہیں کہ ماسکو میں 15 جولائی کو ورلڈ کپ کون جیتے گا؟
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوچی: ورلڈ کپ کے حوالے سے ٹریننگ کے دوران برازیلین کھلاڑیوں نے اپنے ساتھی فلپ کوٹینہو کو 26 ویں سالگرہ پر انڈوں اور آٹے میں نہلا دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: ورلڈ کپ سیکیورٹی چیف نے شرپسند شائقین کیلیے سخت وارننگ جاری کردی گلیوں میں غل غپاڑہ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا الیکسی لاورشچیف نے خبردار کیا ہے کہ کسی نے پراپرٹی کو نقصان پہنچایا تو اس کو نہیں بخشیں گےبدمعاشوں کو بچانے والے ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا ورلڈ کپ 2018 میں متنازع فیصلوں سے بچنے اور منصفانہ نتائج کے لیے ریفری کی معاونت کے لیے نیا ٹیکنالوجی سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برونیٹسی: میسی کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے بے تاب ٹریننگ سیشن میں سیکڑوں لوگ پہنچ گئے وہ ارجنٹائن کے پرچم لہراتے ہوئے سپر اسٹار کے نام کے نعرے لگاتے رہے پریکٹس کی کوریج کیلیے 200 سے زائد رپورٹرز بھی موجود تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کا شہر کازان مسلمان فٹبال شائقین کیلئے بہترین جگہ ہے، ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے جانے والوں کو یہاں نہ صرف حلال کھانا دستیاب ہے بلکہ عبادت کی جگہ بھی آسانی سے مل جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 روز باقی رہ گئے، برازیل کی ٹیم کو سب سے زیادہ پانچ بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جرمنی کے سابق فٹبالر میروسلاف کلوزا عالمی کپ مقابلوں کے ٹاپ سکورر ہیں،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: ماسکو میں دنیا بھر کے فین کا ہلہ گلہ جاری، تھائی لینڈ میں ہاتھی بھی فٹبالرز بن گئے۔