پاکستان کی میزبانی میں سری لنکا میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کل کا بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی میزبانی میں سری لنکا میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کل کا بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آپ نے ہاکی اور فٹبال میں تو ریفریز کی جانب سے کھلاڑیوں کو ریڈ اور یلو کارڈز دکھاتے ہوئے دیکھا ہو گا لیکن اب یہ کارڈز کرکٹ میں بھی دکھائے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لوئس روبیالس کو اسپین کی ویمن فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی ہرموسو کا بوسہ لینے پر معطل کیا گیا۔ فیفا نے لوئس روبیالس کو 90 روز کیلئے معطل کر دیا ہے، روبیالس اس دوران فٹبال کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی فٹ بال کلب النصر کی جانب سے کھیلنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عربی زبان میں دلچسپی لیتے ہوئے مقامی زبان کے لفظ سیکھنا شروع کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کےلیے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میچ کے بعد اولگا کارمونا کو والد کی وفات کا پتہ چلا، اسپین فٹ بال حکام نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا انکشاف کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لیونل میسی نے اتوار کو امریکا کے فٹبال کلب انٹرمیامی کو لیگز کپ میں کامیابی دلاکر کلب کیلئے اپنی پہلی ٹرافی جیت لی جبکہ مجموعی طور پر یہ انکی 44 ویں ٹرافی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سڈنی: فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے صفر گول سے شکست دیکر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیفا ویمن ورلڈ کپ کا یہ سنسنی خیز میچ 82 ہزار 500 شائقین سے کھچا کھچ بھرے آسٹریلیا کے سڈنی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ مقابلے کا آغاز… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر کی فٹبال لیگز کے باعث کھلاڑیوں کی سالانہ تنخواہیں حیرت انگیز ہوچکی ہیں، سعودی لیگ میں سب سے مہنگے پلئیر کے طور پر جب پرتگال کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے قدم رکھا تو دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنالی۔