لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
آزادی کپ؛ پاکستان اور ورلڈ الیون آج پھر مدمقابل ہوں گے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: کرکٹ کو ترسے شائقین کے مرجھائے چہرے آج کھل اٹھیں گے جب ورلڈ الیون اور پاکستان کی ٹیمیں آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہونگی،عوام کا جوش وجذبہ عروج پر پہنچ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے سال سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کy خلاف قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جب کہ ورلڈ الیون کے کھلاڑی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے تیرامیل میں گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن /میڈرڈ/کارڈف : فٹبال ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 14میچز کے فیصلے ہوئے ۔ جس میں آسٹریلیا ،سعودی عرب ، آئس لینڈ ،اٹلی ، اسپین ، ویلز ، ترکی ، گانا ، بولیویا ، چین نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ۔ ایرا ن اور شام، ارجنٹینا اور وینزویلا ،ہنڈورس اورامریکہ جبکہ ، برازیل اور کولمبیا کا میچ برابر رہا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنگہ دیش میں موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھر لگنے کے واقعے کے بعد ٹیم کی سکیورٹی کے انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام نے قطر کو ایک فٹبال میچ میں 3-1 سے اہم ترین شکست دے کر اس امکان کو زندہ رکھا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: جنوبی افریقہ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔