لندن: دنیا نے تیز ترین ایتھلیٹک کا اعزاز حاصل کرنے والے یوسین بولٹ 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے۔
یوسین بولٹ سے دنیا کے تیز رفتارایتھلیٹ کا اعزاز چھن گیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: دنیا نے تیز ترین ایتھلیٹک کا اعزاز حاصل کرنے والے یوسین بولٹ 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاکھوں یورو ٹیکس چوری کے الزامات میں گھرے پرتگالی فٹبالر کرسچیانو رونالڈو سپین کی عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں میزبان باکسر کو شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی ، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ2017ء کےفائنل میں بھارت کو صرف 9 رن سے شکست دے دی،جیت کے بعد فاتح ٹیم نے خوب جشن منایا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بینگکاک: پاکستان کی ایک ہونہار طالبہ نے کیمیا پر ہونے والے بین الاقوامی کمیسٹری اولمپیاڈ میں تمغہ جیت کر ملک کا نام روش کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: دہشت گردی کی معاونت کا الزام عائد کرکے قطر سے تعلقات منقطع کرنے والے 6 عرب ممالک نے فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی قطر سے واپس لے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے متنبہ کیاکہ اس کی تسلیم کردہ قومی فٹبال فیڈریشن کو مانتے ہوئے کنٹرول نہ دیا گیا تو پاکستان پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز سےکراچی کا عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم سج گیا،رونالڈینو کی ٹیم نے ریان گیگزکی ٹیم کو 3کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈینو سمیت 8 انٹرنیشنل فٹبالرز اور منتظمین خصوصی طیارے کے ذریعے آج دبئی سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔