لاہور: پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔
اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن معطل، چارج شیٹ جاری
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی دوارکا کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ میں جلنے سے بال بال بچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستانی فٹبال شائقین کے لیے ایک کے بعد ایک خوشخبری ، ایک طرف برازیلین لیجیڈ رونالڈینیو بیتاب ہیں تو دوسری طرف برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اسٹار برازیلین فٹبالر رونالڈینہو نے شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا ہیرو قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین ششانک منوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایف اے کپ کے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست ہوگئی ، چیلسی نے ایک صفر سے کامیابی سمیٹ کر لاسٹ فور میں جگہ بنالی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسیکو کی فٹبال فیڈریشن نے ریفریز سے جھگڑے پر دو فٹبالر پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آنے والے فاسٹ بالر محمد عرفان کو ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو رعایت نہیں ملے گی لہذا کوئی کھلاڑی قصور وار ہوا تو سمجھ لیجیے اس کا کیریئر ختم ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل 1779 رنز اسکور کرکے ہندوستان کے ویرات کوہلی اور پاکستان کے عمر اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا۔